اوورلوڈنگ
لکھنے سے اُنہی معاشروں میں تبدیلی آتی ہے جہاں پڑھنے کا رواج ہو۔ نظم و ضبط اور قانون کی پاسداری مہذب معاشرے کی عکاسی کرتا ہے۔ پاکستان میں گزشتہ چند سالوں سے آبادی میں تیزی سے اضافے ہو رہا ہے جس کی وجہ سے گاڑیوں کی تعداد کے ساتھ ٹریفک حادثات بھی شدت سے بڑھ […]